دنیا میں ظالم جابر سماج کی شروع سے یہ کوشش رہی ہے کہ چالبازی سے محکوم اقوام کو بدنام کر کے ان کے وسائل اور سرزمین پر قبضہ جمالو۔ اس طرح دنیا کے سرمایہ داروں جاگیرداروں نے مظلوم محکوم قوموں کو اپنے ہی لوگوں کے ذریعے نیچے دکھانے کی کوششپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی زیر قبضہ گلگت بلتستان میں  عوامی حقوق کی حصول کی پاداش میں گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی گلگت کے مرکزی وائس چیئرمین نمبردار جاوید کانام شیڈول فورتھ میں شامل کرلیا گیا جبکہ ا س کی بیوی کی بنک اکائونٹ منجمدکردی گئی۔ جی بی سے اطلاعات ہیں کہ گلگت بلتستانپڑھنا جاری رکھیں

ڈیرہ بگٹی : نمائندہ کاشگل نیوز   بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر متعدد افراد کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔۔   لاپتہ کئے جانے والوں کی شناخت رستم ولد علی شیر بگٹی ،سکندر ولد علی خانپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (جے کے این ایس ایف)کی رہنما عاصمہ بتول کو پیر کے روز عباسپور پولیس نے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ این ایس ایف کے ڈپٹی چیف آرگنائزر ارسلان شانی کے خلاف بھی ہجیرہ تھانہ میں مقدمہپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے وائلڈ لائف بورڈ مینجمنٹ آفس اور چیئرپرسن کی تبدیلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے۔ سپریم کورٹ میں وائلڈ لائف بورڈ مینجمنٹ آفس اور چیئرپرسن کی تبدیلی سےپڑھنا جاری رکھیں