بھارت نے تیز ترین معاشی ترقی میں چین کو پیچھے چھوڑ دیا، آئی ایم ایف
لندن (کاشگل نیوز) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آﺅٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی۔ جس کے مطابق رواں سال بھارت 6.5 فیصد، چین کی جی ڈی پی گروتھ 4.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی ہے۔ پاکستان میں رواں مالی سال معاشی ترقی کی رفتار 3.5پڑھنا جاری رکھیں