ایران جلد اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، امریکا کا انتباہ
2024-08-13
وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کو ایران کی جانب سے رواں ہفتےممکنہ بڑے حملوں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اتوار کو یو ایس ایس جارجیا نام کی گائیڈڈ میزائل آبدوزپڑھنا جاری رکھیں