اسرائیلی میڈیا کاغزہ میں عارضی جنگ بندی کیلئے پیش رفت کا دعویٰ
2024-02-26
اسرائیلی میڈیا نے اتوار کو رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل حماس تنازع کے لیے جاری مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور مذاکرات کار ایک معاہدے کے نزدیک پہنچ گئے ہیں۔ معاہدے کے تحت کئی ہفتوں پر محیط جنگ بندی اور درجنوں اسرائیلی یرغمالی اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی ممکنپڑھنا جاری رکھیں