پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں بلوچ قومی تحریک وحالیہ ریاستی جبر پر اسٹدی سرکل کا انعقاد
2024-07-15
پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام “بلوچ قومی تحریک اور حالیہ ریاستی جبر ” پر ایک اسٹدی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ ہفتہ وار سٹڈی سرکل کا انعقاد گذشتہ روز14 جولائی بروزاتوار کودھوندار (باغ) میں کیا گیا۔ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے شعبہپڑھنا جاری رکھیں