اقوام متحدہ جبری گمشدگیوں کو جرم قرار دینے کیلئے پاکستان کو سفارشات پیش کی ہیں،اولیور ڈی فرووائل
2024-04-30
پاکستان میں جبری گمشدگیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی کمیٹی کے سربراہ اولیور ڈی فرووائل نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سے لاہور میں ملاقات دوران کہا ہے کہ حکومت پاکستان کوجبری گمشدگیوں کو جرم قرار دینے کیلئے سفارشات پیش کی ہیں۔ اس سلسلے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنےپڑھنا جاری رکھیں