آل انجمن تاجران آل مقبوضہ جموں کشمیر کنونشن ، راستے کھولنے وتجارت کا حق دینے کا مطالبہ
انجمن تاجران آل پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کا مرکزی کنونشن کوٹلی کے مقام پر منعقد ہوا۔ کنونشن میں ہزاروں تاجروں نے شرکت کی۔ مرکزی انجمن تاجران کا یہ کنونشن انتہائی اہمیت کا حامل اس لیے تھا کہ موجودہ عوامی تحریک میں تاجروں اور انجمن تاجران کا کلیدی کردار رہا ہے۔پڑھنا جاری رکھیں