انڈونیشیا کےصدارتی انتخاب کے سب سے بڑے مد مقابل، وزیر دفاع ، پرابو سوبیانتو نے ووٹوں کی غیر سرکاری گنتی میں بڑے پیمانے پر سبقت حاصل کرلی ہے۔ 1980 اور 1990 کی دہائی میں جمہوریت نواز سر گرم کارکنوں کے اغوا کا حکم دینے والے فوجی جنرل نے پرابو سوبیانتوپڑھنا جاری رکھیں