جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام مزدور محاذ کا انجنئیرنگ ورکرز ضلعی کونسل سیشن منعقد کیا گیا
2024-05-24
باغ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام مزدور محاذ کا انجنئیرنگ ورکرز ضلعی کونسل سیشن منعقد کیا گیا،کونسل سیشن کے پہلے سیشن میں انجنیرنگ ورکرز کی ضلعی کابینہ کا چناؤ عمل میں لایا گیا۔صدر۔ نبیل کشمیریسیکرٹری۔ محمد زبیرآرگنائزر۔ آفاق احمدسیکرٹری مالیات۔ عظمت حسین۔سیکرٹری نشرواشاعت۔ ذیشان شانی منتخب ہوئےپڑھنا جاری رکھیں