شرقی حلقہ، نذر پور میں پے در پے چور ڈکیتی کی وارداتیں،باغ پولیس تین ماہ گزرنے کے باوجود چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام، عینی شاہد مزدور اور مستعغیث کوبھی پولیس تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔علاقہ مکینوں نے کہا کہ تنگ آ چکے ہیں پولیسپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے باغ میں  علماء کرام کا اہم ہنگامی اجلاس مورخہ 8اگست بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب مقامی ہوٹل میں زیر صدارت مولانا امین الحق منعقد ہوا ۔ اجلاس میں خطیب جامع مسجد باغ مولاناسید عطاء اللہ شاہ ،مولانا عبد المنان گوہر،مولانا احمد حسین ،مولانا محمدپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے علاقے باغ میں یوتھ فیسٹول کی پری لانچنگ سرمنی اور یوم آزادی تقریب کے انعقادکا اعلان کیا گیا ہے ۔ ا س سلسلے میں رکن ضلع کونسل و چیئرمین یوتھ فیسٹول ضلع باغ سردار نعیم فاروق نے میڈیا نمائنداگن سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ 13اگستپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے ویمن یونیورسٹی آف باغ کے انتظامیہ نے اپنے ایک جاری کردہ پریس ریلیز کہا ہے کہ سوشل سائنس فیکلٹی کے زیر اہتمام 22تا 24اگست کو انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ملائشیا، ایران، سوئزرلینڈ، ایتھنز، اٹلی اورپاکستان کے مختلف علاقوں سے سکالرزپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی باغ اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، اجلاس میں تینوں حلقوں اور تحصیلوں سے کمیٹی کے سرگرم ممبران سمیت کور کمیٹی کے ممبران و وکلا تاجران نے شرکت کی،*اجلاس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ بیداری شعور عوامی حقوق کی رابطہپڑھنا جاری رکھیں

کاشگل نیوز خصوصی رپورٹ وزیر صحت انصر ابدالی باغ ہسپتال کی تباہی کے ذمہ دار ہیں اس نے پورے آزاد کشمیر کے ہسپتالوں میں کمیشن کے لیے ایم ایس تعینات کر رکھے ہیں ادویات کے ٹھیکوں سے سیدھا سیدھا کروڑوں کمیشن لینے کے لیے ہسپتالوں کا بیڑہ غرقکر دیا گیاپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی باغ برانچ کے زیرِ اہتمام ضلعی دفتر میں ہفتہ وار ورکرز اسٹڈی سرکل منعقد کیا گیا۔ بلوچ قومی تحریک کے خدوخال اور بلوچ و پختون عوام پر ریاستی جبر۔موضوع کو ضلعی آرگنائزر ذوہیب گلزار نے زیر بحث لانے کے لیے کھولا اور دیگر کامریڈز نےپڑھنا جاری رکھیں

ملوث باغ یوم تجدید عہد کے موقع پر جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام"نظریاتی جدوجہد اور ہمارا سماج ” تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ بعد از تقریب کامریڈ محبوب کی قبر پر سرخ پرچم آویزاں کیا گیا ۔تقریب میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہپڑھنا جاری رکھیں

5 مارچ یومِ مزاحمت کی رابطہ مہم کے سلسہ میں مورخہ 27 فروری کو باغ جواٸنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گا۔جواٸنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تحصیل سطح پرجواٸنٹ عوامی ایکشن کمیٹیوں کا قیام عمل میں لایا جاے گا۔عوام کو بنیادی ضرورتپڑھنا جاری رکھیں