بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ہراکر سیریز جیت لی
2024-02-26
بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ دبئی اسپورٹس سٹی میں کھیلے گئے بلائنڈ کرکٹ سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی بلائنڈ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورزمیںپڑھنا جاری رکھیں