بنیادی حقوق کی حصول کیلئے جموں کشمیر وگلگت بلتستان عومی ایکشن کمیٹیز کا مشترکہ جدوجہد پر اتفاق
2024-08-12
پاکستان کے زیر قبضہ جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوامی ایکشن کمیٹیز نے عوام کی بنیادی حقوق کی حصول کیلئے مشترکہ جدوجہد کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔ ا س سلسلے میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پونچھ ڈویژن کے ممبران اور عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کےپڑھنا جاری رکھیں