باغ، راولپنڈی، دھوندار اور میرپور میں ہفتہ وارپر اسٹڈی سرکلز کا انعقاد
پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے علاقے باغ ،دھوندار،میرپور اور راولپنڈی میں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی جانب سے ہفتہ وار اسٹڈی سرکلز کاانعقادکیا گیا۔ باغ میںہفتہ وار ورکرز اسٹڈی سرکل موضوع: ورکشاپس ورکرز کے مسائل اسٹڈی سرکل ضلعی دفتر میں منعقد ہوا ۔موضوع پر ابتدائی گفتگو کرتے ہوئے عمار نےپڑھنا جاری رکھیں