شعبہ نشرواشاعت جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی نے ہفتہ وار اسٹڈی سرکل کی شیڈول جاری کر دی جس کے مطابق ضلعی دفتر،دھوندار باغ اورراولپنڈی برانچ میں اسٹڈی سرکل ہونگے۔جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے شعبہ نشرواشاعت کے مطابق مورخہ 25۔26 جولائی 2024 بروز جمعرات/جمعہ بمقام ضلعی دفتر۔ورکرز اسٹڈی سرکل،برانچ سرکلپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے نشرواشاعت کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ دھوندار کے مقام پر ہفتہ وار سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ موضوع: "طلباء سیاست، طلباء تنظیمیں اور طلباء کے مسائل” شرکاء: بلال باغی، اویس حفیظ، فراز، احتشام شبیر، انیس، نفیس، کامریڈ فیضان، رابعہپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی راولپنڈی برانچ کا اسٹڈی سرکل مورخہ 21 جولائی بروز اتوار منعقد ہو گا۔موضوع۔ بلوچ قومی تحریک کے خدوخال، بلوچوں اور پختونوں کا قتل عام ریاستی فاشزم ۔سیشن 2.بنگلہ دیش میں طلبہ تحریک اور ریاستی کردار۔پڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی باغ برانچ کے زیرِ اہتمام ضلعی دفتر میں ہفتہ وار ورکرز اسٹڈی سرکل منعقد کیا گیا۔ بلوچ قومی تحریک کے خدوخال اور بلوچ و پختون عوام پر ریاستی جبر۔موضوع کو ضلعی آرگنائزر ذوہیب گلزار نے زیر بحث لانے کے لیے کھولا اور دیگر کامریڈز نےپڑھنا جاری رکھیں

یوم تجدید عہد کے سلسلے میں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برطانیہ برانچ کے زیرِ اہتمام برمنگھم میں پارٹی دوستوں کی جدوجہد کو خراج پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ جو دوست اب جسمانی طور پر ہمپڑھنا جاری رکھیں

ملوث باغ یوم تجدید عہد کے موقع پر جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام"نظریاتی جدوجہد اور ہمارا سماج ” تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ بعد از تقریب کامریڈ محبوب کی قبر پر سرخ پرچم آویزاں کیا گیا ۔تقریب میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہپڑھنا جاری رکھیں

مورخہ 7 جولائی 2024 یوم تجدید عہد کے موقع پر گاوں سیراڑی بمقام کھیت سیراڑی جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ پروگرام بعنوان"نظریاتی جدوجہد اور ہمارا سماج”تمام دوستوں سے اور سیراڑی کے عوام سے شرکت کی استدعا ہے ۔صغیر خان ممبر سینٹرلپڑھنا جاری رکھیں

باغ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام مزدور محاذ کا انجنئیرنگ ورکرز ضلعی کونسل سیشن منعقد کیا گیا،کونسل سیشن کے پہلے سیشن میں انجنیرنگ ورکرز کی ضلعی کابینہ کا چناؤ عمل میں لایا گیا۔صدر۔ نبیل کشمیریسیکرٹری۔ محمد زبیرآرگنائزر۔ آفاق احمدسیکرٹری مالیات۔ عظمت حسین۔سیکرٹری نشرواشاعت۔ ذیشان شانی منتخب ہوئےپڑھنا جاری رکھیں

شہدائے شکاگو کی جدوجہد کو خراج پیش کرنے کا بہترین طریقہ سماج سے غربت، جہالت،بیروزگاری،قومی غلامی اور طبقاتی تفریق کے خلاف منظم اور مسلسل جدوجہد کرنا ہے۔ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی ممبر سینٹرل کمیٹی ڈاکٹر پروین جاوید، ضلعی سیکرٹری باغ برانچ کرن کنول، سیکرٹری نشرواشاعت رابعہ رفیق نےپڑھنا جاری رکھیں