جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے نشرواشاعت کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ دھوندار کے مقام پر ہفتہ وار سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ موضوع: "طلباء سیاست، طلباء تنظیمیں اور طلباء کے مسائل” شرکاء: بلال باغی، اویس حفیظ، فراز، احتشام شبیر، انیس، نفیس، کامریڈ فیضان، رابعہپڑھنا جاری رکھیں

ضلعی سیکرٹری جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی باغ برانچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ و پختون عوام پر جبر وضلعی سیکرٹری جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی باغ برانچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ و پختون عوام پر جبر و تشدد کی مزمت کے سلسلے کو آگےپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمےرپےپلز نےشنل پارٹی کے سےکرےٹری جنرل واجد علی ایڈووکیٹ اور سیکرٹری انفارمیشن الیاس کشمیری نے کہا ہے کہایف سی کی پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں تعیناتی عوامی جمہوری حقوق کو بیرونی طاقت کے ذریعے ثبوتاڑ کرنے کی منصوبہ بندی ہے۔ ایف سی کی اس موقع پر طعیناتی بیرونی حملہپڑھنا جاری رکھیں