بھارت نے پاکستان کیلئے دریائے راوی کا پانی روک دیا
2024-02-27
بھارت نے ایک ڈیم کی تعمیر کرکے دریائے راوی کا پانی پاکستان کی طرف جانے سے مکمل طور پر روک دیا ہے۔ اس دریا کے پانی پر بھارت کا حق ہے، تاہم تقسیم ملک کے بعد سے اب تک اس کا کچھ پانی پاکستان جاتا رہا تھا۔ بھارتی صوبے پنجابپڑھنا جاری رکھیں