دریک : منشیات اور چوری کی وارداتوں کے تدارک کیلئے ممکنہ اقدامات پر اہم فیصلے
2024-03-14
عیدگاہ دریک مورخہ 10 مارچ 2024میں عوام علاقہ دریک کی نمائندہ میٹنگ ہوئی جس میں حاضرین نے منشیات اور چوری کی وارداتوں کے تدارک کیلئے ممکنہ اقدامات پر سیر حاصل گفتگو کے بعد حسب ذیل فیصلے کیے گئے !! 1: عوام علاقہ اتمام حجت کے لئے آزاد کشمیر کی ہائرپڑھنا جاری رکھیں