افغانستان پرپاکستان کا حملہ جارحیت تصور ہو گا، ذبیح اللہ مجاہد
2024-07-10
افغانستان پر بزور طاقت قابض طالبان حکومت کے ترجمان نے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے پاس دہشت گردی کے حوالے سے کوئی ثبوت ہے تو ہمیں دیں، ہم خود کارروائی کریں گے لیکن افغانستان پر حملہ اور کارروائی جارحیت تصور ہو گا۔ یوٹیوب چینل ’خراسانپڑھنا جاری رکھیں