راولاکوٹ: میٹرک پاس کرنیوالی درجنوں طالبات کا مستقبل داؤ پر لگا دیا گیا
2024-08-10
پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے راولاکوٹ کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 2 کی پرنسپل اوراساتذہ نے اپنی نا اہلی چھپانے کے لیے درجنوں طالبات کو کھڈے لائن لگا دیا ہے ۔ درجنوں طالبات کو پرائیویٹ کرنے کے عمل کو والدین نے ایک گھنائونا سازش قرارسراپا احتجاج ہیں۔ گورنمنٹپڑھنا جاری رکھیں