راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی بس کو دیامر میں حادتہ بس میں 21 افراد چل بسے 22 افراد زخمی, متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔23 زخمیوں ریجنل ہیڈکوارٹر ہسپتال چلاس پہنچایا گیا ہے۔پاکستانی فوجی تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو او کی بنائی گئی ناقص سڑکوں کی وجہ سے آئےپڑھنا جاری رکھیں

ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی نادیہ اکرام ملک بنجوسہ سے تعلق رکھنے والی مقتولہ حفضہ کے قتل میں نامزد سفاک ملزم عبدالواحد کی ضمانت بعد از گرفتاری خارج کر دیمستغیث کی طرف سے مقدمہ کی پیروی معروف قانون دان جبار کاشر ایڈووکیٹ نے کی واقعات کے مطابق بنجوسہ کشمیر سے تعلقپڑھنا جاری رکھیں