بلوچستان بلوچ راجی مچی کے خلاف سرکار کا کریک ڈاؤن،درجنوں افراد گرفتار،تمام راستے سیل ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں شاہراؤں پر موجود۔
2024-07-27
پاکستانی فورسز نے پورے بلوچستان کو نو گو ایریا بنا دیا ہے،گوادر سمیت مختلف شہروں میں مواصلاتی نظام بند کر نے کے ساتھ کوئٹہ،مستونگ،نوشکی،کوسٹل ہائی وئے،حب،قلات،آواران سمیت بلوچستان بھر کے شاہراؤں پر کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے،لاکھوں کی تعداد کے اس بلوچ قومی پاور شو کو بزورپڑھنا جاری رکھیں