سیکورٹی صورتحال باعث گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا افتتاح نہ ہوسکا
2024-08-15
پاکستانی بلوچستان کے ساحلی شہر و سی پیک مرکز گوادر میں گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح سیکورٹی صورتحال کے باعث نہ ہوسکا۔ بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں نے ہر سال کی طرح پاکستان کی جشن آزادی کے تقریبات،سرگرمی اورتیاریوں کو سبوتاژ کرنے کیلئے 10 اگست سے اپنی کارروائیوں کا آغاز کیاپڑھنا جاری رکھیں