شہدائے شکاگو کی جدوجہد کو خراج پیش کرنے کا بہترین طریقہ طبقاتی تفریق کے خلاف منظم مسلسل جدوجہد کرنا ہے۔ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی
2024-05-02
شہدائے شکاگو کی جدوجہد کو خراج پیش کرنے کا بہترین طریقہ سماج سے غربت، جہالت،بیروزگاری،قومی غلامی اور طبقاتی تفریق کے خلاف منظم اور مسلسل جدوجہد کرنا ہے۔ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی ممبر سینٹرل کمیٹی ڈاکٹر پروین جاوید، ضلعی سیکرٹری باغ برانچ کرن کنول، سیکرٹری نشرواشاعت رابعہ رفیق نےپڑھنا جاری رکھیں