پاکستانی مقبوضہ کشمیر: طلبا رہنماعاصمہ بتول توہین مذہب کے الزام میں گرفتار
2024-08-27
پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (جے کے این ایس ایف)کی رہنما عاصمہ بتول کو پیر کے روز عباسپور پولیس نے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ این ایس ایف کے ڈپٹی چیف آرگنائزر ارسلان شانی کے خلاف بھی ہجیرہ تھانہ میں مقدمہپڑھنا جاری رکھیں