انجمن تاجران ظالمانہ ٹیکسیز کیخلاف تحریک کا آغاز ,24 جولائی کو تاجر برادری بھرپور احتجاج کرئے گی
2024-07-14
انجمن تاجران ظالمانہ ٹیکسیز کیخلاف تحریک کا آغاز کرئے گی، ظالمانہ ٹیکس کسی صورت قبول نہیں ہیں ، 24 جولائی کو تاجر برادری بھرپور احتجاج کرئے گی ۔ عمر نذیر کشمیری کی پریس کانفرنس۔(پونچھ راولاکوٹ) انجمن تاجران راولاکوٹ کے صدر عمر نذیر کشمیری نے اضافی انکم ٹیکس اور دیگر ٹیکسیزپڑھنا جاری رکھیں