ظہیر بلوچ جبری گمشدگی: سونا خان کے مقام پر، پرسوں مغربی بائی پاس احتجاجاً بند ہوگا – دھرنا منتظمین
2024-07-13
کوئٹہ ریڈ زون کے احاطے میں جبری لاپتہ ظہیر بلوچ کی بازیابی کے لئے جاری دھرنا سے لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس الفاظ کم ہیں اور جزبات زیادہ ہیں، درد زیادہ ہے۔ اس مجمع کو دیکھیے اور خود اندازہپڑھنا جاری رکھیں