چار بیاڑ گماشتہ حکمران کی بدمعاشی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔عابد شاھین, الیاس کشمیری،عاطف کاظمی
2024-06-12
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران عبد شاھین اور الیاس کشمیری نے چار بیاڑ واقع پر مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گماشتہ حکمران پُرامن عوام کو پرتشدد بنانے کی پالیسی پر مسلسل گامزن ہیں ہم بارہا یہ باور کرواپڑھنا جاری رکھیں