گوادر میں کرفیو نافذ ،فون سروس معطل، فوجی جارحیت جاری ،ایک نوجوان جابحق، کئی کی حالت تشویشناک
2024-07-28
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر جانے والے قافلوں پر ریاستی بربریت و لوگوں کے قتل عام پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج ریاست پاکستان نے یہ ثابت کر دیا کہ بلوچستان ایک مقبوضہ کالونی ہے اور بلوچ اسکا غلام ہے۔ بیان میںپڑھنا جاری رکھیں