پاکستانی زیرانتظام جموں کشمیر کی حکومت نے لانگ مارچ کو ناکام بنانے کےلئے حکمت عملی بنا لی ہے، پرانے مقدمات کھولنے، پروفائلنگ، مالی وسائل کا راستہ روکنے، موبائل سروس بند کرنے سمیت لانگ مارچ کو مختلف مقامات پر روکنے کےلئے تجاویز طلب کی گئی ہیں۔ مرکزی کنٹرول روم قائم کیاپڑھنا جاری رکھیں

مقبوضہ جموں کشمیر میں کھائیگلہ کے مقام پر حلقہ 3 کا اجلاس انجمن تاجران کھائیگلہ اور میرپور کے زیر اہتمام نانگی چوک میں 11 مئی عوامی حقوق لانگ مارچ کے سلسلے میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ مورخہ23 اپریل کھائیگلہ کے مقام پر حلقہ 3 کا اجلاس انجمنپڑھنا جاری رکھیں