مریم نواز پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بن گئیں
2024-02-26
مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئیں اور انہوں نے وزارت اعلیٰ کا حلف بھی اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پنجاب میں ہوئی جہاں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے مریم نواز سے حلف لیا۔ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور پڑھنا جاری رکھیں