پاکستانی مقبوضہ کشمیر: مسافر گاڑی گہری کھائی میں جا گری ، 14 افراد ہلاک
2024-07-11
اکستانی مقبوضہ کشمیر میں دیولیاں کے مقام پر مسافر جیپ کے حادثے میں 14 افراد ہلاک جبکہ دو مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسیکو 1122 کے مطابق حادثہ نیلم ویلی روڈ دیولیاں بائی پاس کے قریب پیش آیا جس میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ تاہم حادثے کیپڑھنا جاری رکھیں