مردان: مسلح افراد کا حملہ ایس پی ہلاک، ڈی ایس پی سمیت 2 اہلکار زخمی
2024-02-27
پشاور: مردان میں مسلح افرادکی فائرنگ سے پولیس کے ایس پی اعجاز خان ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مردان کے علاقے زڑہ متہ میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس دوران فائرنگ سے ایس پی اعجاز خان ہلاک ہوگئے۔ ترجمان نے بتایاپڑھنا جاری رکھیں