مظاہرین پر لاٹھی چارج کیخلاف مستونگ میں کوئٹہ کراچی شاہراہ احتجاجاً بند
2024-07-12
کوئٹہ میں لاپتہ ظہیر بلوچ کے لواحقین کی جانب سے نکالی گئی ریلی میں شریک مردوں و خواتین بچوں پر فورسز کی لاٹھی چارج کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی مستونگ کے کارکنوں کی جانب سے کوئٹہ ٹو کراچی قومی شاہراھ کو ڈپٹی کمشنر ہاؤس کے سامنے ٹریفک کیلئے بلاک کردیاگیاہے۔ مستونگپڑھنا جاری رکھیں