پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد کے سٹی تھانہ کوسٹی کمشنر مظفرآباد ڈویژن کے دفتر کے باہر سے گرفتار کئے جانے والے ملازمین کی تعداد کا علم نہیں ہے۔ تھانہ عملے نے اعتراف کیا ہے کہ یہاں کسی کو پتا ہی نہیں ہے کہ کتنے ملازمین کو ہم نےپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں  کشمیر میں ریوینو ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیر حراست ملازمین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریاست بھر کی جملہ ملازمین تنظیمیں متحرک ہو گئی ہیں۔ سٹی تھانہ مظفرآباد میں ایپکا کے صدر کی قیادت میں وفد نے گرفتار ملازمین سے ملاقات کی۔ ایپکا نے موجودہ صورتحال پر ہنگامیپڑھنا جاری رکھیں

مظفرآباد 11مئی کو جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد کے رضاکار میرپور اور پونچھ ڈویژن سے آنے والے قافلوں کا استقبال کریں گے۔ حکومت کو دی ہوئی ڈیڈلائن 30 اپریل کو ختم ہو جائے گی۔ جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کسی سیاسی نظریاتی یا مذہبیپڑھنا جاری رکھیں