پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں صدر انجمن تاجران و ممبران جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی عباس پور نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس کی جس میں 20 جنوری کی ڈیڈ لائن 20 تاریخ کےبعد ” شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ عباس پور انجمن تاجران عباسپور کے صدر سردار محمدپڑھنا جاری رکھیں

بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں مارے گئے 60 فیصد اور وہاں سرگرم 80 فیصد دہشت گرد پاکستانی ہیں۔ جنرل دویدی نے یقین دلایا کہ بھارت اور بنگلہ دیش کو فی الحال کسی بھی طرف سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ بھارتی آرمی چیفپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (جے کے این ایس ایف)کی رہنما عاصمہ بتول کو پیر کے روز عباسپور پولیس نے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ این ایس ایف کے ڈپٹی چیف آرگنائزر ارسلان شانی کے خلاف بھی ہجیرہ تھانہ میں مقدمہپڑھنا جاری رکھیں

کاشگل رپورٹ پاکستان جو ایک غیر فطری ریاست ہے،جسے برطانیہ اور دیگر عالمی طاقتوں نے اپنے پروکسی کے لیے ہندوستان کو تقسیم کر کے بنایا،یہ ریاست ایک مکمل فوجی اڈہ ہے جو نہ صرف مظلوم اقوام پر قابض ہے بلکہ عالمی طاقتوں کی برصغیر میں پروکسی،مذہبی شدت پسندی کا سبپڑھنا جاری رکھیں

باغ (کاشگل نیوز )مقبوضہ جموں کشمیر میں بااثر لوگوں کے ظلم و تشدد کا شکار حوا کی بیٹی فریاد لیکر پریس کلب پہنچ گئی۔معصوم بچے کو بھی مارا پیٹا گیا۔مجھے اور میرے بچے کو جان کا خطرہ ہے۔ بااثر افراد مجھے اور میرے بچے کو جان سے مارنا چاہتے ہیں،کھرلپڑھنا جاری رکھیں

شرقی حلقہ، نذر پور میں پے در پے چور ڈکیتی کی وارداتیں،باغ پولیس تین ماہ گزرنے کے باوجود چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام، عینی شاہد مزدور اور مستعغیث کوبھی پولیس تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔علاقہ مکینوں نے کہا کہ تنگ آ چکے ہیں پولیسپڑھنا جاری رکھیں

مقبوضہ جموں کشمیرضلع باغ کے رہائشی ذرنوش نسیم کئی روز گھر سے غائب گھر والوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، کشمیر جبری لاپتہ افراد کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔ ذرنوش نسیم کو غائب کرنے والوں کو عدالت کے کٹہرے میں لایا جائے گا سپریمپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کےڈڈیال کے نواحی گائوں تھب جاگیر میں ایک سات سالہ معصوم لڑکی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو پاگل قرار دیکر آزاد کردیا گیا ہے۔ مجرم کے حوالے سے انکشاف ہو اہے کہ وہ پاگل نہیں ہیں بلکہ بااثر افراد کی پشت پناہی میںپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں ریاستی مظالم سے پسا عوامی حلقوں کی جانب سے بنیادی حقوق کے حصول کیلئے 20 اگست کو شٹر دائون ہڑتال اور26 کو لانگ مارچ کا اعلان کیا گیا۔ یہ اعلا ن عوامی ایکشن کمیٹی سب ڈویژن عباس پور کی جانب سے کی گئی ہے ۔ اس سلسلے میںپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے سیراڑی میں ریاستی وزیر حکومت عامر الطاف کی آمد پرلوگوں نے ہاڑی بازار کھتیاڑہ میں سیاہ پرچم ہاتھ میں اٹھائے احتجاج کیا ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی اتحاد سیراڑی کھتیاڑہ کے ذمہ داران بڑی تعداد نے ریاستی عامر الطاف کی سیراڑی آمدپڑھنا جاری رکھیں