پرامن خطہ کو فورسز بلاکر چھاؤنی بنانی کی کوشش کی جارہی ہے۔ممبران ضلع کونسل
2024-05-06
کوٹلی،کھوئی رٹہ ،فتح پور تھکیالہ کے بلدیاتی نمائندوں کا ایک مشاورتی اجلاس کمیونٹی ہال فتح پور تھکیالہ میں منعقد ہوا جس میں ممبران ضلع کونسل،چئیرمینز ،وائس چئیرمینز،کونسلرز،نے شرکت کیجس میں یہ طے پایا کے بلدیاتی نمائندگان کو فنڈز و اختیارات نہ دیکر گورنمنٹ آزاد کشمیر نے آئین و قانون کیپڑھنا جاری رکھیں