ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو جان سے مارنے و قیادت کیخلاف مکمل کریک ڈائون کا حکم
2024-07-28
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطابق گوادر کے ڈپٹی کمشنر نے ماہ رنگ بلوچ کو دھمکی آمیز کال کی جس میں اس نے کہا کہ میں نے ماہ رنگ اور بی وائی سی کی قیادت کو گولی مارنے کا حکم دیا ہے۔ بی وائی سی کا دعویٰ ہے کہ ڈپٹی کمشنرپڑھنا جاری رکھیں