پاکستان عوام مہنگائی سے تباہی کی جانب : پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ کردیا
2024-07-16
پاکستان حکومت نے آئندہ 15 دن کیلئے قیمتوں کا اعلان کیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا حکومت نے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانےکانوٹی فکیشن جاریپڑھنا جاری رکھیں