روزانہ زیادہ وقت ٹی وی یا کسی اسکرین کے سامنے گزارنے کا یہ نقصان جانتے ہیں
2024-02-27
کیا آپ دن کا زیادہ وقت ٹیلی ویژن (ٹی وی) یا کسی اسکرین کے سامنے گزارتے ہیں؟ اگر ہاں تو یہ عادت رات کو کئی بار ٹوائلٹ کے چکر لگانے پر مجبور کر سکتی ہے۔ یہ بات چین میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Wenzhou میڈیکلپڑھنا جاری رکھیں