نظریاتی ساتھی قوت خان بھی چل بسے۔ تحریر: شیرنادر شاہی
2024-04-28
قوت خان کا تعلق ہمارے گاوں برکولتی سے تھا، وہ نیت ولی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے، اپنے دورِ جوانی کے مشہور فٹ بالر، مقامی رقص و موسیقی کا دلدادہ تھا، ہر ثقافتی دُھن پہ ایسے رقص کرتے کہ دیکھنے والا حیران رہ جاتے، سِتار بھی بجاتے تھے۔پڑھنا جاری رکھیں