بلوچ پر امن احتجاج کرنے والے مظاہرین پر ریاست تشدد کی بھر پور مزمت کرتے ہیں ۔ واجد علی ایڈووکیٹ
2024-07-12
جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی پارٹی کے سیکرٹری جنرل واجد علی ایڈووکیٹ نے جاری کردہ بیان میں بلوچ خواتین بچوں اور نوجوانوں پر ریاستی دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ عوام اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے پرامن احتجاج گزشتہ کئی دھائیوں سے جاریپڑھنا جاری رکھیں