پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں پلندری بیتراں چوک میں سستی سبزی فروخت کرنے پر دکاندار کوجان لیواتشددکا نشانہ بنایا گیا۔ نمائندہ کاشگل نے پلندری بیتراں چوک میں ہونیوالے انسانیت سوز واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اویس قریشی سبزی فروش ہے اور اسکا تعلق قریشی برادری سے ہے۔ ہمارے معاشرےپڑھنا جاری رکھیں

گلگت بلتستان یونائیٹڈ موومنٹ کے آرگنائز ر شبیرمایارنے کہا ہے کہ ہم بنوں میں امن کے لئے نکلنے والے نہتے عوام کی پرامن جدوجہد پر وحشیانہ تشدد کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔اندھا دھند قتل عام کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اس بہیمانہ عمل کے ذمہ داراوں کےپڑھنا جاری رکھیں