ایران : پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ 35 افراد ہلاک
2024-08-21
ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستانی زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی جس کے بعد بس کو آگ لگ گئی۔ ایرانی میڈیاپڑھنا جاری رکھیں