پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر ضلع پونچھ تحصیل ہجیرہ دیوی گلی گراؤنڈ پر پاکستان آرمی قبضہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے،اطلاعات کے مطابق کیڈٹ کالج کا جھانسہ دے رہے ہیں یہ ان کے قبضہ کرنے کا طریقہ واردات ہے اس کو سمجھیں ہجیرہ کالج گراؤنڈ جس میں فٹبال کھیلا جاتاپڑھنا جاری رکھیں