امریکا میں سیاستدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی میں پاکستانی شہری گرفتار
امریکہ نے آصف مرچنٹ نامی ایک پاکستانی شہری کو امریکی سرزمین پر سیاستدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی‘ کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے جن پر ایرانی سے قریبی تعلقات کا بھی الزام ہے۔ وہ اس وقت نیو یارک میں امریکی حکام کی تحویل میں ہیں اور ان کےپڑھنا جاری رکھیں