دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سی کے زیادہ مریض پاکستان میں ہیں
،ڈبلیوایچ او عالمی ادارہ صحت کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سی کے سب سے زیادہ مریض پاکستان میں ہیں جن کی تعداد 88 لاکھ ہے۔ ہیپاٹائٹس بی کے 38 لاکھ متاثرین کی شمولیت کے ساتھ یہ تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ بنتی ہے۔ عالمی ادارہپڑھنا جاری رکھیں