بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں سے105سے زائد افراد ہلاک،کرفیو نافذ، فوج طلب
2024-07-20
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں پرتشدد مظاہروں میں 105 سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد حکومت نے ملک بھر میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ اس وقت بنگلہ دیش میں طلبہ سنہ 1971 کی جنگ آزادی میں حصہ لینے والوں کے خاندان کے افراد کے لیے ملازمتوں کےپڑھنا جاری رکھیں