عوامی ایکشن کمیٹی نے6 مئی کو ایف سی اور پنجاب کانسٹیبلری تعیناتی کے خلاف ریاست گیر احتجاج کی کال دے دی
2024-05-05
پاکستانی زیر قبضہ جموں کشمیر میں عوامی لہر میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے،عوام کو حراساں کرنے کے لیے پاکستانی ھکومت نے ایف سی سمیت دیگر فورسز کی تعیناتی شروع کر دی ہے،واضح رہے کہ اس سے پہلے پاکستانی فوج کی ریگولر آرمی بڑی تعداد میں موجود ہے۔راولاکوٹ، عوامی ایکشنپڑھنا جاری رکھیں