مئی 11 کوجموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد کے رضاکار میرپور اور پونچھ ڈویژن سے آنے والے قافلوں کا استقبال کریں گے
2024-04-22
مظفرآباد 11مئی کو جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد کے رضاکار میرپور اور پونچھ ڈویژن سے آنے والے قافلوں کا استقبال کریں گے۔ حکومت کو دی ہوئی ڈیڈلائن 30 اپریل کو ختم ہو جائے گی۔ جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کسی سیاسی نظریاتی یا مذہبیپڑھنا جاری رکھیں