.جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی عہدیداران کی رابطہ مہم کے سلسلے میں وادی سماہنی آمد،تجارتی مرکز چوکی بازار میں انجمن تاجران،وکلا، بلدیاتی نمائندگان،سول سوسائٹی ودیگر کی طرف سے پرتپاک استقبال،پرجوش نعرے بازی، تاجر برادری کی جانب سے مزاحمتی تحریک کے راہنماوں کے گلے میں مالا و ہارپڑھنا جاری رکھیں